تین دن بعد میرا این اے 261 پر نتیجہ تبدیل کردیا گیا، میڈیا ہمیشہ کی طرح خاموش ہے، اختر مینگل
کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ 3 دن بعد میرا این اے 261 کا نتیجہ تبدیل کردیا گیا ہے۔ بلوچستان میں جو کچھ ہو رہا ہے اس پر میڈیا ہمیشہ کی طرح خاموش ہے۔