بلوچستان میں 4بڑی جماعتوں کے صوبائی قائدین کو اپنے حلقوں میں شکست

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں 4بڑی جماعتوں کے صوبائی قائدین کو اپنے حلقوں میں شکست کھا گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر جعفر مندوخیل اپنی نشست ہار گئے،جعفر مندوخیل پی بی 2ژوب سے الیکشن لڑ رہے تھے،جے یو آئی کے فضل قادر مندوخیل نے جعفر مندوخیل کو شکست دی۔

اسی طرح پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر چنگیز جمالی کو این اے 255پر شکست ہوئی،چنگیز جمالی کو مسلم لیگ ن کے خان محمد جمالی نے شکست دی۔جے یو آئی کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کو پی بی 3سے شکست ہوئی،مولانا عبدالواسع کو آزاد امیدوار مولوی نور اللہ نے شکست دی۔

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغراچکزئی کو پی بی 51پر شکست کا سامنا کرنا پڑا،آزادامیدوار عبدالخالق نے اصغر اچکزئی کو شکست دی۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

6 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

6 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

6 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

7 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

7 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

7 hours ago