بلوچستان میں پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد


قلعہ سیف اللہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔لیویز ذرائع کے مطابق قلعہ سیف اللہ میں شہر کے قریب پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کرنے کے لیے روانہ کیا گیا ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: بلوچستان : پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے، 27 افراد جاں بحق اسپتال منتقل کیے جانے کے بعد لاشوں کی شناخت کا عمل شروع کیا جائے گا۔