کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی


کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن، ملیر ہالٹ اور شاہراہ فیصل پر بوندا باندی شروع ہوئی ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔کراچی سمیت جامشورو، ٹھٹھہ، سجاول میں آج بوندا باندی یا ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بیشتر مقامات پر موسم خشک اور سرد رہے گا جبکہ بالائی سندھ میں صبح کے وقت ہلکی دھند کا بھی امکان ہے۔

Recent Posts

ایران میں ’شیطان نیٹ ورک‘ پر چھاپا، 250 افراد گرفتار

ایران (قدرت روزنامہ)ایران میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ’شیطان پرست نیٹ ورک‘ کے…

17 mins ago

مرد حضرات سُکینہ کی تعریف کیسے کرتے ہیں: اداکارہ کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ سکینہ نے انکشاف کیا ہے کہ مرد حضرات اُن کی…

29 mins ago

کراچی میں کال سینٹر میں نوجوان کی ہلاکت کا ڈراپ سین ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں کال سینٹر میں ایک نوجوان کی ہلاکت…

44 mins ago

شہباز شریف کے پارٹی صدارت کے استعفے کو بھاری دل سے قبول کیا گیا، سعد رفیق

لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شہباز…

56 mins ago

معاشرے کی بیوہ خواتین کو مرحوم شوہر کے غم سے نکل کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے: تزین حسین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار طلعت حسین کی بیٹی، اداکارہ و…

1 hour ago

بھارتی اداکارہ نے سابق شوہر کرن ویر مہرا سے شادی کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ریئیلٹی شو ’خطروں کے کھلاڑی‘ سیزن 14 سے شہرت حاصل کرنے والے کرن…

2 hours ago