ون ڈے بیٹنگ رینکنگ، بابر اعظم کی کس اہم بھارتی کھلاڑی پر برتری برقرار

دبئی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ بھارتی ویرات کوہلی تیسرے نمبر پر ہیں۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی رینکنگ میں بھارت کے شبمن گل کی دوسری اور ویرات کوہلی کی تیسری پوزیشن ہے ۔ ون ڈے بولنگ رینکنگ میں جنوبی افریقہ کے کیشو مہاراج پہلے نمبر پر ہیں۔ آسٹریلیا کے جوش ہیزل وڈ کی دوسری اور ایڈم زمپا کی تیسری پوزیشن ہے۔ پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ایک درجے تنزلی سے 8 ویں پوزیشن پر چلے گئے۔

بتایا گیا ہے کہ ٹی 20 بیٹنگ رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

Recent Posts

ہالی ووڈ جوڑی جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کی علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپیز اور اداکار بین…

12 mins ago

گرمی ہماری شکلیں ہمارے شناختی کارڈ سے ملانے کی پوری کوشش کررہی ہے، عمران عباس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خوبصورتی کے متعدد ایوارڈز اپنے نام کرنے والے پاکستانی خوبرو اداکار و…

30 mins ago

ایران میں ’شیطان نیٹ ورک‘ پر چھاپا، 250 افراد گرفتار

ایران (قدرت روزنامہ)ایران میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ’شیطان پرست نیٹ ورک‘ کے…

48 mins ago

مرد حضرات سُکینہ کی تعریف کیسے کرتے ہیں: اداکارہ کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ سکینہ نے انکشاف کیا ہے کہ مرد حضرات اُن کی…

59 mins ago

کراچی میں کال سینٹر میں نوجوان کی ہلاکت کا ڈراپ سین ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں کال سینٹر میں ایک نوجوان کی ہلاکت…

1 hour ago

شہباز شریف کے پارٹی صدارت کے استعفے کو بھاری دل سے قبول کیا گیا، سعد رفیق

لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شہباز…

1 hour ago