ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ سٹار نوازالدین صدیقی سے ان کی بیٹی نے ایسی فرمائش کر ڈالی کہ ان کے ہوش اڑ گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بالی وڈ اداکار نوازالدین نے ایک انٹرویو میں اس بات کا اعتراف کر لیا کہ ان کی بیٹی نے ان کے ہوش اڑا دیئے، ہوا یوں کہ وہ اپنی بیٹی کو دبئی میں شاپنگ کرانے لے کر گئے تو بیٹی کو ایک چھوٹا سا بیگ پسند آ گیا۔
نوازالدین صدیقی نے سمجھا کہ یہ چھوٹا سا بیگ ہے ، سستا ہی ہو گا تاہم انہوں نے دکاندار سے قیمت پوچھی تو وہ بھونچکے رہ گئے۔ دکاندار نے قیمت اڑھائی لاکھ بھارتی روپے بتائے۔
انٹرویو میں نوازالدین صدیقی کا کہنا تھا کہ میں اس چھوٹے سے بیگ کی قیمت 20 یا 25 ہزار روپے کے لگ بھگ سوچ رہا تھا مگر اڑھائی لاکھ روپے قیمت سن کر میرے ہوش اڑ گئے۔
بتایا گیاہے کہ نوازالدین اب اپنی بیٹی کو کیا کہہ سکتے تھے، اس کو بیگ تو لے دیا مگر اداکار کی جیب خالی ہو گئی۔
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…
لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک…
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جولائی میں ہونے والی ممکنہ بارشوں کے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے…