امیتابھ بچن اور جیا کتنے امیر ہیں؟ بینک اثاثوں کے اعدادوشمار سامنے آ گئے

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ لیجنڈ اداکار امیتابھ اور جیا بچن کے بین اثاثوں کے اعدادوشمار سامنے آ گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق امیتابھ اور جیا نے اپنے مالی اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کروائیں، دونوں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔ دستاویزات کے مطابق امیتابھ اور ان کی اہلیہ کے مشترکہ اثاثوں کی قیمت 1578 کروڑ روپے سے زائد بتائی گئی ہے۔

دونوں اداکاراؤں نے کاغذات نامزدگی کے ساتھ حلف نامہ بھی جمع کروایا جس مین جیا بچن کے پاس 40.97 کروڑ کے زیورات اور 9.82 لاکھ کی کار موجود ہے۔

امیتابھ اور جیا نے سماج وادی پارٹی کی جانب سے راجیا سبھا کے الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

Recent Posts

سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔…

2 hours ago

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں: وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…

2 hours ago

عمران خان ناکام ہوئے تو پاکستانی عوام ہار جائیں گے,فواد چودھری

لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…

2 hours ago

ملک دشمن عناصر پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتے: حنیف عباسی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک…

2 hours ago

ممکنہ بارشیں : وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر کے ندی نالوں کی صفائی کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جولائی میں ہونے والی ممکنہ بارشوں کے…

2 hours ago

بلوچستان سے کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا کمانڈر گرفتار، ’’بی ایل اے اور را‘‘ گٹھ جوڑ کا انکشاف

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے…

3 hours ago