دنیا ئے کرکٹ کا معروف کھلاڑی پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گیا

لاہور(قدرت روزنامہ )پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کا آغاز 17 فروری کو لاہور سے ہونے جارہاہے جس کیلئے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچنا شروع ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق نیمبیا کے آل راونڈر ڈیوڈ ویزے نے بھی لاہور قلندرز کو جوائن کر لیاہے ، لاہور قلندرز کی ٹیم آج دوپہر ٹریننگ سیشن ایل سی سی اے گراونڈ میں کرے گی ۔لاہور قلندرز کی سی ای او ثمین رانا کا کہناتھا کہ ٹیم اعتماد کے ساتھ میدان میں جائے گی، باقی ٹیمیں بھی اچھی ہیں ، ہماری کامیابی اس بات پر رہی کہ اپنی ٹیم کے کور گروپ کو قائم رکھاہے ، ہمارا زیادہ انحصار پاکستانی کھلاڑیوں پر رہاہے ۔

Recent Posts

سارہ علی خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کرنےلگیں، پٹودی خاندان کا داماد کون ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…

18 mins ago

معاشی مسائل کےشکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کےد وران چائے پر کتنے پیسے خرچ کیے ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…

34 mins ago

کراچی میں ٹک ٹاک کا جنون ایک اور جان لے گیا

کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد میں ٹک ٹاک بنانے کے دوران اچانک پستول کی گولی چل…

1 hour ago

آئی پی ایل کے دوران پی ایس ایل کروا کر اگر اچھے کھلاڑیوں کو لایا جائے تو یہ پی ایس ایل کے لیے بہترین ہو گا، عاطف رانا

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے…

1 hour ago

جہانگیر ترین کی واپسی ۔۔۔کونسا اہم حکومتی عہدہ مل گیا ؟جانیے

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) بانی استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر خان…

2 hours ago

ٹک ٹاک ویڈیو خراب کرنے پراستاد نے6 بچوں کے ہاتھ توڑ دیئے

پشاور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں ٹک ٹاک ویڈیو خراب کرنےپرسکول ٹیچرنے6 طلبا پر بہیمانہ…

2 hours ago