پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا میں جماعت اسلامی سے الحاق پر نظر ثانی شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے آزاد امیدواروں کو کے پی جماعت اسلامی میں شامل ہونے سے روک دیا۔ ممکنہ طور پر کے میں پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں حکومت بنائیں گے۔
پی ٹی آئی ذرائع کے مزید کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کا موقف تھا کہ وفاق میں بھی اس کے ساتھ الحاق کیا جائے۔ جماعت اسلامی کی شرائط حیران کن تھیں۔ پارٹی قیادت بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کرے گی۔
لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا ہے کہ ماں بننے کے…
نصیر آباد(قدرت روزنامہ)عمرانی قبیلے کے دو گروپوں میں فائرنگ کے واقعے اور 5افراد کے قتل…
آواران(قدرت روزنامہ)بریت چیک پوسٹ پر گاڑی کی سہولت موجود نہ ہونے سے خاتون بروقت اسپتال…
نوکنڈی (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے سرحدی تحصیل ماشکیل میں بچہ رائی بارڈر کے قعیب ایرانی سیکورٹی…
پنجگور(قدرت روزنامہ)راتوں میں ہوائی فائرنگ سے شہریوں کا جینا محال ہوچکا ہے ، شدید گرمی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) ڈپٹی اسپیکر بلو چستان اسمبلی غزالہ گولہ سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی…