انتخابی نتائج کی تبدیلی کیخلاف بلوچستان بھر میں احتجاج اوردھرنوں کا سلسلہ جاری


کوئٹہ (قدرت روزنامہ) انتخابی نتائج کی تبدیلی کیخلاف بلوچستان بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ‘ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ساتویں روز بھی ریلیوں ‘ دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ چمن ‘ قلعہ عبداللہ ‘ ہرنائی ‘ پشین ‘ سبی ‘ لورلائی ‘ ژوب میں پشتونخوا میپ کا احتجاج جاری ہے ۔ چمن میں عوامی نیشنل پارٹی کا دھرنا ساتوں روز بھی جاری ہے ۔
صوبائی دارلحکومت میں قوم پرست جماعتوں کا دھرنا ساتویں روز بھی جاری ہے ۔ صوبائی دارلحکومت میں قوم پرست جماعتوں کی بڑی احتجاج ریلی ‘ ڈی سی آفس کوئٹہ سے نکالی گئی ریلی نے شہر کے مختلف شاہرائوں پر گشت کیا ۔ریلی میں بی این پی ’ نیشنل پارٹی ‘ پشتونخوا میپ ‘ ایچ ڈی پی کے کارکن شریک ۔ریلی کے شرکا کی دھاندلی ‘ نتائج کی تبدیلی ‘ اور ریاستی اداروں کی مداخلت کیخلاف نعرے بازی
اے این پی ‘ پی کے نیپ ‘ این ڈی ایم کی بھی احتجاجی ریلی ‘ دھاندلی کیخلاف احتجاج ۔ قلات ‘ خضدار ‘ سوراب ‘ تربت ‘ پنجگور ‘ سمیت کئی اضلاع میں قوم پرست جماعتوں کا احتجاج جاری ہے ۔

Recent Posts

مذاکرات کی شرط اگر استعفیٰ ہے تو پھر مذاکرات کس سے کرنے ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشیر وزیر اعظم رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مذاکرات کی شرط…

5 mins ago

ہنڈا نے الیکٹرک گاڑیوں میں سرمایہ کاری دُگنی کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشہور کمپنی ہنڈا کی جانب سے الیکٹرک گاڑیوں میں سرمایہ کاری کو…

20 mins ago

عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف نیب کی…

37 mins ago

چیئرمین نیب کی بیورو کے متاثرین سے ملاقاتیں، ماضی کے غلط اقدامات پر معذرت کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں انسدادِ بدعنوانی کے سب سے بڑے ادارے قومی احتساب بیورو (نیب)…

47 mins ago

لاہور میں ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد…

1 hour ago

امریکا میں مویشیوں سے انسان کو برڈ فلو لگنے کا پہلا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا میں مویشیوں سے انسان کو برڈ فلو لگنے کا پہلا کیس…

1 hour ago