عمران خان کا ہفتہ 17 فروری کو پاکستان بھر میں احتجاج کا اعلان


راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جے یو آئی ‘ جماعت اسلامی ‘ جی ڈی اے ‘ اے این پی ‘ سب جماعتوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت دی جائیگی ۔عمران خان نے میاں اسلم اقبال کو پنجاب کے وزیر اعلیٰ کا امیدوار نامزد کردیا ہے ‘ عاقب خان اسپیکر پختونخوا ہونگے ۔
عمران خان نے سالار کاکڑ کو وزیراعلیٰ بلوچستان کا امیدوار نامزد کیا ہے ۔پیپلز پارٹی سے مذاکرات ہوئے ہیں نہ ہونگے۔ہر فرم پر عوام مینڈیٹ کا دفاع کرینگے ۔
شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے رابطے اور پیغام عمران خان کے سامنے رکھے ہیں ۔عمران خان نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیساتھ حکومت کا آپشن مسترد کردیا ۔

Recent Posts

علی امین نے ایپکس کمیٹی اجلاس میں آپریشن کی مکمل حمایت کی تھی: خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی میں وزیر…

1 min ago

کیا آپ میڈیکل گراؤنڈ پر بھی سزا معطلی کی درخواست کریں گے؟جج افضل مجوکا کا بیرسٹر سلمان صفدر سے استفسار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں…

5 mins ago

کراچی میں مزید 2 روز تک شدید گرمی کی پیش گوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں گزشتہ کئی روز سے گرمی کی شدید لہر برقرار ہے…

6 mins ago

کراچی: قتل کا ملزم عدالت سے فرار،پولیس اہلکار کیخلاف مقدمہ درج

کراچی(قدرت روزنامہ )کراچی میں گولڈ میڈلسٹ نوجوان انجینئر اتقا معین قتل کیس کا مرکزی ملزم…

9 mins ago

مہوش حیات نے بالی ووڈ فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے بالی ووڈ…

17 mins ago

ملک میں کوئی نوگو ایریاز نہیں، عزم استحکام کا موازنہ گزشتہ مسلح آپریشنز سے نہ کیا جائے، وزیراعظم ہاؤس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اس وقت…

30 mins ago