کے پی کے میں عمران خان کن کن کو وزارتیں دیں گے ؟ کئی مضبوط امیدوار سامنے آ گئے

پشاور (قدرت روزنامہ ) پاکستان تحریک انصاف نے اپنے آزاد حیثیت میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی طاقت استعمال کرتے ہوئے حکومت بنانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں اور دیگر سیاسی جماعتوں سے بات چیت کاآآغاز بھی کر دیاہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ میں شامل ہونے والے کئی مضبوط امیدواروں کے نام سامنے آگئے ،کابینہ میں کچھ نئے تو کچھ پرانے چہروں کو شامل کیئے جانے کا امکان ہے ،بابر سلیم سواتی کو بطور ڈپٹی سپیکر ذمہ داری دیئے جانے کا امکان ہے ،کابینہ کیلئے اکبر ایوب ، فیصل امین گنڈا پور ، امجد علی مضبوط امیدوار ہیں ۔دیر سے شفیع اللہ ، باجوڑ سے انور زیب ، مالاکنڈ سے شکیل احمد کابینہ کا حصہ بن سکتے ہیں ۔

Recent Posts

فیصلہ کیاتھا کہ ہدف کو اٹھارویں اوور سے پہلے حاصل کر ناہے ، بابر اعظم کا انکشاف

(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئر لینڈ سے جیت کا کریڈٹ بلے…

3 hours ago

وزیر اعلیٰ مریم نواز سے صوبائی وزیر اریگیشن کاظم پیرزادہ کی ملاقات،کسانوں کیلیے بڑی سہولت کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے صوبائی وزیر اریگیشن کاظم پیرزادہ نے ملاقات…

3 hours ago

بدقسمتی ہے عمران خان جیسا وائرس ہمیں مل گیا،ا حسن اقبال

نارووال (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بانی پی…

3 hours ago

زندگی کی چلچلاتی دھوپ میں ماں ٹھنڈی چھاؤں کی مانند راحت وسکون ہے

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماؤں کے عالمی دن پر اپنے…

3 hours ago

نہری پانی چوری کےسدباب کیلئےمؤثر کارروائی ہوگی،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نہری پانی کی چوری…

3 hours ago

مسائل کے حل کیلئے سیاستدانوں کو ہاتھ ملانا پڑے گا،بلاول بھٹو

لاہور (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آج ملک میں نفرت…

3 hours ago