بلوچستان میں حکومت سازی جمعیت علمائے اسلام کا انکار


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں حکومت سازی جمعیت علمائے اسلام کا انکار،حکومت کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی سرگرم،بلوچستان عوامی پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی، بی این پی (عوامی) کی بھی حکومت میں شمولیت کا امکان۔
جماعت اسلامی، حق دو تحریک، بی این پی نیشنل پارٹی کی صورت حال غیر واضح،آزاد امیدواروں کی کسی سیاسی جماعت میں شمولیت کے بعد اس جماعت کا قائد ایوان کا پلڑا بھاری رہے گا۔