نگران وزیراطلات پنجاب عامر میر نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کو دماغی مریض قرار دے دیا
لاہور (قدرت روزنامہ)نگران وزیراطلات پنجاب عامر میر نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کو دماغی مریض قرار دے دیا۔!!!کمشنر راولپنڈی نے 13 مارچ کو ریٹائر ہونا ہے۔کمشنر راولپنڈی کے پاس 8 فروری انتخابات میں کوئی عہدہ نہیں تھا۔
کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی مذمت کرتا ہوں، جو شخص خود کشی کی بات کررہا ہے وہ سائیکو ہوسکتا ہے۔الزامات کا مقصد الیکشن کی ساکھ کو متنازع کرنا ہے۔