کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ)کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ان کی جگہ ڈی جی راولپنڈی ڈوپلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ کو کمشنر راولپنڈی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا . لیاقت علی چٹھہ کو فوری طور پر ایس اینڈجی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے .

. .

متعلقہ خبریں