ہم کوئٹہ میں تعلیمی اداروں کی ضروریات کو معیاری بنائیں گے، جام کمال

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ہم کوئٹہ میں تعلیمی اداروں کی ضروریات کو معیاری بنائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے نواں کلی میں زیر تعمیر گرلز کالج کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جارہی کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ یہ وہ ماڈل سکول ہیں جو انشاءاللہ مکمل ہونے پر انفراسٹرکچر اور تعلیمی اداروں کی ضروریات کو معیاری بنائیں گے، حکومت نے اس سال کے لیے بورڈنگ اسکولز کا نیا اقدام الگ سے شروع کیا ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وفاقی حکومت کی جانب سے خضدار تا کچلاک نیشنل ہائی وے کو دو رویہ کرنے کے لیے ٹینڈر کے اجراءپر سامجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ الحمدللہ ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے، یہ سڑک بلوچستان کی انتہائی ضروری اور اہم سڑکوں میں سے ایک ہے۔

اس کے علاوہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ میں ہونے والے دوسرا آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ الحمدللہ پچھلے تین سالوں میں ہم نے ایسے کئی ایونٹس کرائے ہیں جس سے شائقین اور بلوچستان کے کھلاڑیوں کو مواقع فراہم ہورہے ہیں۔

Recent Posts

ریلوے اسٹیشن دھماکے کے حوالے سے الرٹ جاری کیا تھا،کوئٹہ ڈی سی سعد بن اسد

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد بن اسد نے کہا ہے کہ دھماکے کے حوالے سے…

11 mins ago

کوہلو،تعلیمی اداروں میں سر عام نقل ، بچوں کی محنت اور صلاحیتوں کو ختم کیا جارہا ہے ،طلباءتنظیمیں

کوہلو(قدرت روزنامہ)بلوچستان ضلع کوہلو میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار اور جمعیت علماء…

15 mins ago

مستونگ و گردونواح میں جانوروں اور ہجرتی پرندوں کی شکار پرمکمل پابندی عائد کردی

دشت(قدرت روزنامہ)ضلع مستونگ و گردونواح میں جانوروں اور ہجرتی پرندوں کی شکار پرمکمل پابندی عائد…

20 mins ago

پی ٹی آئی کے جلسے میں امریکی جھنڈا’امریکی غلامی سے امریکی جھنڈا لہرانے تک کا سفر‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ روز صوابی میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بانی پی…

30 mins ago

تاوان کے لیے اسپتالوں پر سائبر حملے بین الاقوامی امن کے لیے خطرہ بن گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور تقریباً 50 ممالک نے ہسپتالوں…

39 mins ago

بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی اجارہ داری ختم، صارفین اب دیگر سپلائرز سے بھی بجلی خرید سکیں گے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں بجلی کی تقسیم پر مامور کمپنیوں کی اجارہ داری کا…

51 mins ago