انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا .

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے ڈالر 39 پیسے اضافے سے انٹربینک میں 279 روپے 75 پیسے کے ریٹ پر فروخت ہوا .

گذشتہ روز ڈالر انٹربینک میں 279 روپے 36 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا تھا .

. .

متعلقہ خبریں