مخصوص نشستوں کے امیدواروں کے لیے گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری روز


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مخصوص نشستوں کے امیدواروں کے لیے گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری روز ہے . الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فارم 33 میں نام والے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدوار گوشوارے جمع کرائیں، گوشوارے جمع نہ کرانے پر امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا .


پی ٹی آئی حمایت یافتہ 82 ایم این ایز سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوگئے، سندھ سے کامیاب 9 ایم پی ایز بھی سنی اتحاد کونسل کے ہوگئے .
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحب زادہ حامد رضا نے ایم این ایز کی فہرست اور بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کرادیے .

. .

متعلقہ خبریں