کراچی (قدرت روزنامہ) کراچی میں خاتون وکیل کی گاڑی پر فائرنگ کر کے انہیں شوہر سمیت زخمی کر دیا گیا۔
نجی ٹی وی جیو نویز کے مطابق خاتون وکیل گلشن اقبال میں اپنے شوہر کیساتھ گاڑی میں جا رہی تھیں کہ نیپا فلائی اوور کے قریب نامعلوم ملزمان نے کار پر فائرنگ کر دی۔
مہوش نامی خاتون وکیل گاڑی خود چلا رہی تھیں، ان کے ساتھ دوسری سیٹ پر بیٹھے شوہر عثمان کو گولی لگی جو انہیں پار کرتی ہوئی مہوش تک جا پہنچی اور وہ خود بھی معمولی زخمی ہو گئیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مختلف زاویوں سے افسوس ناک واقعے کی تفتیش شروع کر دی۔
لاہور (قدرت روزنامہ) ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے بے احتیاطی ایک اور قیمتی جان لے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آئی ایم ایف کی جانب سے ریئل سٹیٹ سیکٹر میں کیش…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مجھے 2…
لاہور(قدرت روزنامہ)اداکار آغا علی نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے رشتوں، تعلقات اور کاروبار…
لاہور (قدرت روزنامہ) تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بچوں کی نشو ونما میں…