ن لیگ ایم کیو ایم کے گورنر سندھ پر راضی


لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے گورنر سندھ کی تقرری کے لیے مان گئی . ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی .


ذرائع کے مطابق ن لیگ نے ایم کیو ایم کو گورنر سندھ سے متعلق یقین دہانی کرا دی . ذرائع نے بتایا ہے کہ ایم کیو ایم جس کا نام دے گی اسے گورنر سندھ مقرر کیا جائے گا .
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے گورنر سندھ کے لیے کامران ٹیسوری کا نام دیے جانے کا قوی امکان ہے .

. .

متعلقہ خبریں