شب برات: سندھ کے تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری


کراچی (قدرت روزنامہ) محکمہ تعلیم نے 26 فروری کو سندھ کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا . صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں بسلسلہ شب برات 26 فروری کو صوبے بھر کے نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل ہوگی .


محکمہ تعلیم کے مطابق عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں