ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرشمہ تنا نے ویب سیریز ’سکوپ‘ پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا۔
دادا صاحب پھالکے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ایوارڈ میں اداکارہ کو ان کی جاندار پرفارمنس پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔کرشمہ تنا کا کہنا تھا کہ یہ ایوارڈ ان کی مکمل ٹیم کی محنت اور صلاحیت کا اعتراف ہے اور یہ ان سب کیلئے اعزاز ہے۔
واضح رہے کہ ویب سیریز ’اسکوپ‘ جون 2023 کو نیٹ فلکس پر آئی اور اسے ہنسل مہتا نے ہدایت کاری دی ہے
ریاض(قدرت روزنامہ)پاکستان سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون نے عرفات کی پہاڑی پر صحت…
لاہور (قدرت روزنامہ) ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ 20 جون کو سال کا طویل…
لاہور (قدرت روزنامہ) تعمیراتی شعبے کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں سیمنٹ…
کراچی (قدرت روزنامہ) گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے…
بجٹ میں اسٹیل مصنوعات کی درآمدی ڈیوٹیز میں اضافے کی تجویز اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی…