سندھ کے عوام کو پیپلز پارٹی سے کافی امیدیں ہیں: امتیاز شیخ


کراچی (قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کے رہنما امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام کو پیپلز پارٹی سے کافی امیدیں وابستہ ہیں . سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امتیاز شیخ نے کہا کہ مراد علی شاہ کی وزیرِ اعلیٰ سندھ نامزدگی پارٹی کا بہترین فیصلہ ہے .


انہوں نے کہا کہ ماضی میں مراد علی شاہ نے سندھ کے عوام کی خدمت کی ہے . امتیاز شیخ کا یہ بھی کہنا ہے کہ احتجاج کرنے والی جماعتوں کو سندھ کے عوام نے کب مینڈیٹ دیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں