سندھ کے عوام کو پیپلز پارٹی سے کافی امیدیں ہیں: امتیاز شیخ


کراچی (قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کے رہنما امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام کو پیپلز پارٹی سے کافی امیدیں وابستہ ہیں۔ سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امتیاز شیخ نے کہا کہ مراد علی شاہ کی وزیرِ اعلیٰ سندھ نامزدگی پارٹی کا بہترین فیصلہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ ماضی میں مراد علی شاہ نے سندھ کے عوام کی خدمت کی ہے۔ امتیاز شیخ کا یہ بھی کہنا ہے کہ احتجاج کرنے والی جماعتوں کو سندھ کے عوام نے کب مینڈیٹ دیا ہے۔

Recent Posts

کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور ڈیمارش کے لیے دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) دفتر خارجہ نے کرغزستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش…

6 mins ago

بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافے کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25کے وفاقی بجٹ میں…

13 mins ago

وزیراعظم کا بشکیک میں پاکستانی سفیر کوفون، طلبا کو مکمل مدد فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی زیغم…

24 mins ago

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی…

24 mins ago

پاکستان کی آئی سی ٹی برآمدی ترسیلات میں 31 کروڑ ڈالرز کا تاریخی اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ کا کہناہے کہ آئی سی ٹی…

37 mins ago

زرتاج گل کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال، طارق بشیر چیمہ کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زرتاج گل کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر پاکستان مسلم لیگ…

37 mins ago