اسلام آباد(قدرت روزنامہ) یوٹیلیٹی اسٹورزپرآٹا،چینی اورچاول مارکیٹ سے مہنگے داموں فروخت ہونے لگے۔عام مارکیٹ میں 20 کلو آٹا 2792 روپے میں مل رہا ہے جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 2840 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
سیلا چاول عام مارکیٹ کی نسبت یوٹیلیٹی اسٹورز پر 53.40 روپے فی کلومہنگا ہے۔ عام مارکیٹ میں سیلا چاول 317 روپے فی کلو دستیاب،یوٹیلیٹی اسٹورزپرفی کلوسیلا چاول 370 روپے کا ہے۔
سفید چنے بھی عام مارکیٹ کی نسبت یوٹیلیٹی اسٹورز پر 13.53 روپے مہنگے فروخت کیے جا رہے ہیں۔ مارکیٹ میں سفید چنا 391 روپے فی کلو ہے ،یوٹیلیٹی اسٹورز پر سفید چنا 405 روپے میں دستیاب ہے۔ چینی بھی عام مارکیٹ کی نسبت 9 روپے مہنگی بیچی جا رہی ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت 155 روپے فی کلو ہے جومارکیٹ میں 146 روپے کلومل رہی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…