ملک میں 2 سال بعد ایسے حالات پیدا ہوں گے کہ۔۔۔، منظور وسان کی نئی حکومت سے متعلق تازہ پیشگوئی

کراچی (قدرت روزنامہ) پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر نائب صدر منظور وسان نے نئی تشکیل پانے والی حکومت سے متعلق تازہ پیش گوئی کر دی ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی پی رہنما منظور وسان کا کہنا تھا کہ ملک میں دو سال بعد ایسے حالات پیدا ہوں گے کہ حکومت ہل جائے گی، اپنی پانچ سالہ مدت پوری نہیں کر سکے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کوئی دوسرا شخص بھی وزیراعظم بن سکتا ہے۔

منظور وسان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کوشش کرے گی کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے تاہم اسمبلیاں 5 سال کی مدت مکمل نہیں کر سکیں گی۔ عمران خان نے اپنے آپ کو خود پریشانی میں ڈال رکھا ہے، وہ مستقبل میں نہ صرف پریشان ہوں گے بلکہ اپنی غلطیاں تسلیم بھی کریں گے۔

Recent Posts

کراچی میں شدید گرمی کے دوران طویل لوڈ شیڈنگ، شہری سڑکوں پر آگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شدید گرمی میں بجلی کی بندش کے خلاف کراچی کے متعدد علاقوں…

9 mins ago

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد…

14 mins ago

سندھ میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان، پنجاب میں اسکولوں کے اوقات تبدیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ اور پنجاب کے بیشتر شہروں میں آج بھی موسم شدید گرم…

20 mins ago

وزیراعظم کا کرغزستان میں پاکستانی اور دیگر ممالک کے طلباء پر تشدد پر اظہار تشویش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی اور دیگر ممالک کے طلباء…

26 mins ago

کرغزستان طلبہ ہنگامہ آرائی، سربراہ بشکیک سٹی داخلہ امور کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلبہ پرتشدد کے معاملے…

31 mins ago

پشاور لیڈی ریڈنگ اسپتال کو جاری سرکاری ادویات غیر قانونی طور پر فروخت کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ اسپتال کو جاری کردہ سرکاری…

42 mins ago