گورنرسندھ کامران ٹیسوری سے بلاول بھٹو،فریال تالپور کی ملاقات

کراچی (قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور فریال تالپور نے ملاقات کی ۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ،فریال تالپور ،مرادعلی شاہ نے تقریب حلف برداری کے بعد ملاقات کی ۔باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مرادعلی شاہ کو وزیراعلیٰ منتخب ہونے پرمبارکباد بھی پیش کی۔

Recent Posts

پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، درجہ حرارت 45ڈگری جانے کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ماہ ہیٹ ویو کا الرٹ جاری…

3 mins ago

چمن: باب دوستی پر پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کیخلاف جاری دھرنے کو 6 ماہ ہو گئے

چمن (قدرت روزنامہ) چمن میں باب دوستی پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کے خلاف بارڈر شاہراہ پر…

6 mins ago

وزیراعظم کی ہدایت پرطلبہ کو لینے کیلئے خصوصی طیارہ آج شام کرغزستان روانہ ہوگا، اخراجات حکومت ادا کریگی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پرخصوصی طیارہ آج شام کرغزستان روانہ ہوگا۔ نجی ٹی…

15 mins ago

این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ جاری

ملتان(قدرت روزنامہ)ملتان سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 148 میں ضمنی انتخاب کے لیے…

17 mins ago

وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیش

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آئی ایم ایف کا…

27 mins ago

دہری شہریت والے نگران وزراءاور مشیروں کے نام پبلک کرنے کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ )پاکستان انفارمیشن کمیشن (پی آئی سی) نے کابینہ ڈویڑن کو 15 نومبر 2023…

32 mins ago