مخصوص نشستوں کا فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں ہوا تو ۔۔۔مسلم لیگ (ن) کیا کرے گی؟ طارق فضل چوہدری نےبتا دیا

کراچی (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ صدر مملکت قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں بلائیں گے تو آئین میں متبادل راستہ ہے،مخصوص نشستوں کا معاملہ ایک ماہ تک حل نہیں ہوتا تو کیا قومی اسمبلی کا اجلا س نہیں ہوگا، مخصوص نشستوں کا فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں ہوا تو ہمیں اعتراض نہیں ہوگا،قومی اسمبلی کا اجلاس 29فروری کو بلالیا گیا ہے،تحریک انصاف کے دور میں صحافیوں کے ساتھ زیادتیاں ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔

وہ نجی ٹی وی کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کررہے تھے۔ پروگرام میں تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر اور پیپلز پارٹی کی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے بھی شرکت کی ۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

6 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

6 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

6 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

7 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

7 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

7 hours ago