اسلام آباد(قدرت روزنامہ )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق کیس میں عمران خان کو طلب کر لیا ۔
تفصیلات کےمطابق کیس کی سماعت سول جج مرید عباس خان نے کی، عدالت نے عمران خان کی طلبی کا نوٹس جاری کرتے ہوئے سپرٹینڈنٹ جیل کو آئندہ سماعت پر عمران خان کو پیش کرنےکا حکم جاری کر دیاہے ۔ عدالت کی جانب سے عمران خان کو 3 اپریل کو طلب کیا گیاہے ، گزشتہ سماعات پر وکلاء نے عمران کان کی عدالت پروڈکشن آرڈر کی درخواست کی تھی ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں جمعییت علمائے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کے چوتھے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا میں برسر اقتدار پاکستان تحریک انصاف نے اپنے گزشتہ دور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نجی ٹی وی کی ڈراما سیریل کفارہ کی آخری قسط نشر ہوگئی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت 26 ویں ترمیم پاس کروانے کا مصمم ارادہ رکھتی ہے اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ای ٹربو موٹرز نے پاکستان میں سستی اور تیز ترین الیکٹرک موٹر…