وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہر قسم کے تقرروتبادلوں پر پابندی عائد کردی

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہر قسم کے تقرروتبادلوں پر پابندی عائد کردی . سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا .

نوٹیفکیشن کے مطابق تاحکم ثانی تمام عہدوں پر افسران و ملازمین کے تقررو تبادلوں پر پابندی ہوگی، تقررو تبادلوں کیلئے وزیراعلیٰ سے بذریعہ سمری اجازت لینا ہوگی ،تقررو تبادلوں کیلئے وزیراعلی کو مکمل وجوہات سے بھی آگاہ کرنا لازم ہوگا . نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق فوری ہوگا .

. .

متعلقہ خبریں