اسرائیلی جارحیت کی مذمت پر بیلا حدید کو بڑے نقصان کا سامنا


لندن(قدرت روزنامہ) امریکی ماڈل بیلا حدید کو مظلوم فسطینیوں کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف بولنے پر بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نامور برطانوی برانڈ ’شارٹ ٹلبری‘ نے فلسطین نژاد امریکی ماڈل سے اپنا معاہدہ ختم کردیا ہے۔
فرانس کے ایک فیشن برانڈ نے بھی بیلا حدید سے معاہدہ ختم کرکے ایک اسرائیلی ماڈل کو ساتھ شامل کیا تھا۔فیشن برانڈ نے امریکی ماڈل سے معاہدہ ختم کرنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی لیکن ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ بیلا حدید کی اسرائیلی مذمت کے تناظر میں کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ بیلا حدید اور جیجی حدید اسرائیل کی فلسطینیوں پر وحشانیہ بمباری پر متعدد مرتبہ آواز بلند کرچکی ہیں اور اسرائیلی حکومت کی طرف سے ان کو دھمکیاں بھی دی گئی ہیں۔

Recent Posts

لاکھوں روپے فی کلو آم، پاکستان میں یہ خاص فصل کہاں کاشت ہورہی ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)موسم گرما اپنے جوبن پر ہے، پھلوں کا بادشاہ آم بھی پک…

6 mins ago

جرائم کی بڑھتی وارداتیں، کشمور ڈیرہ بگٹی روڈ پر مزید 4 چیک پوسٹیں قائم

ڈیرہ بگٹی(قدرت روزنامہ)کشمور ڈیرہ بگٹی روڈ پر بڑھتی ہوئی ڈکیتی کے وارداتوں کے تناظر میں…

13 mins ago

امتحانی مرکز میں طالبہ کیساتھ رونما واقعے کی شفاف تحقیقات کرائی جائے، کوئٹہ فاﺅنڈیشن

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ فاﺅنڈیشن کی رہنما روزینہ خلجی اور بلوچستان کنزیومر سوسائٹی الائیڈ فیمیل ٹیچرز ایسوسی…

18 mins ago

کیسکو اپنی ہٹ دھرمی ختم کرکے زمینداروں کو بجلی کی فراہمی ممکن بنائے، پشتونخوا میپ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال ، مرکزی سیکرٹری ڈاکٹر حامد…

26 mins ago

حب میں پانی کی قلت، محکمہ پبلک ہیلتھ کی نااہلی کے باعث فراہمی آب کے تالاب بھر نہ سکے

حب(قدرت روزنامہ)حب قلت آب نے پورے شہر کو میدان کربلا بنا دیا متعلقہ سرکاری محکمے…

29 mins ago

پیاز درآمد پر پابندی ہٹا کر اضافی ڈیوٹی کا خاتمہ کیا جائے، بلوچستان زمیندار ایکشن کمیٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پیاز کی ایکسپورٹ پر اضافی ڈیوٹی ٹیکس اور ایکسپورٹ بندش سے بلوچستان کے زمیندار…

37 mins ago