پیپلز پارٹی نے سندھ میں سینیٹ کی نشستوں پر امیدواروں کے ناموں کو چن لیا

کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ میں سینیٹ کی نشستوں کی دو خالی نشستوں پر انتخاب 14 مارچ کو ہو گا جس کیلئے پیپلز پارٹی نے سیف اللہ دھاریجو اور اسلم ابڑو کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے .

تفصیلات کے مطابق سیف اللہ دھاریجو گھوٹکی جبکہ اسلم ابڑو جیکب آباد سے رکن سندھ اسمبلی رہ چکے ہیں، سینیٹ کی دو نشستیں نثار کھوڑو اور جام مہتاب ڈہر نے خالی کی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں