بلوچستان سے سینیٹ کی خالی نشستوں پر کاغدات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان سے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے . صوبائی الیکشن کمشنر کی جانب سے بتایا گیا کہ بلوچستان سے سینیٹ کی خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل ہوگیا .

3 خالی نشستوں پر 12 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 4 اور 5 مارچ کو ہوگی .

. .

متعلقہ خبریں