پاکستان ریلوے کی 8 ماہ میں ریکارڈ آمدن


لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان ریلوے نے ریکارڈ آمدن حاصل کرتے ہوئے صرف آٹھ ماہ میں 50 ارب روپے کما لیے . ترجمان ریلوے کے مطابق یہ آمدنی صرف پسنجر اور فریٹ ٹرین کے ذریعے حاصل کی گئی، پچھلے سال آمدن 32 ارب روپے تھی .


سی ای او ریلوے عامر بلوچ کا کہنا تھا کہ سال کے اختتام تک 80 ارب تک آمدن متوقع ہے، کریڈٹ ریلوے ورکرز کو جاتا ہے .

. .

متعلقہ خبریں