سرکاری قیمت نظر انداز،ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا غیر علانیہ اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ )ماہ رمضان المبارک سے قبل ہی ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا غیر علانیہ اضافہ کردیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ایل پی جی مافیا نے سرکاری قیمت کو نظر انداز کرتے ہوئے از خود 20 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا ہے۔چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے نومنتخب حکومت سے ایل پی جی مافیا کے خلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں حکومتی ریلیف پیکیج ابھی شروع نہیں ہوا تاہم ایل پی جی مافیا نے گیس مہنگی کر کے اپنا ریلیف عوام سے لینا شروع کردیاہے ۔

Recent Posts

چین کا مشن چانگ ای 6 کامیابی سے چاند پر اتر گیا

بیجنگ (قدرت روزنامہ )چین کا مشن چانگ ای 6 کامیابی سے چاند پر اتر گیا…

2 mins ago

بھارتی کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر دنیش کارتھک نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا…

6 mins ago

سیاسی جماعتوں کو ملک کو بحرانوں کیلئے نکالنے کیلئے کردار ادا کرنا چاہئے،فیصل کریم کنڈی

لاہور(قدرت روزنامہ)گورنر خپبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ سیاسی جماعتوں کو ملک کو بحرانوں…

15 mins ago

موجودہ حکومت کی اسی سال تبدیلی : رہنما پیپلز پارٹی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر رمیش کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ…

27 mins ago

آن سکرین محبت کا اظہار، سونم باجوہ پاکستانی اداکار فواد خان کے ذکر پر شرما گئیں

چندی گڑھ (قدرت روزنامہ) بھارتی پنجاب فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل سونم باجوہ…

41 mins ago

کرن راؤ نے عامر خان کیساتھ پہلی ملاقات کا احوال سنا دیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی معروف فلم پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر کرن راؤ نے عامر خان…

47 mins ago