پختونخوا؛ پولیس پر دہشت گردوں کے حملوں میں 2 اہل کار شہید


پشاور(قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا میں پولیس پر دہشت گردوں کے حملوں میں 2 اہل کار شہید ہو گئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بنوں کے علاقے تورہ نپہ میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس میں فائرنگ سے 2 سکیورٹی اہل کار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے اہل کاروں کی لاشوں اور زخمی اہل کار کو سی ایم ایچ بنوں منتقل کردیا گیا ہے۔دوسری جانب ٹانک میں مسلح افراد نے پولیس موبائل پر حملہ کردیا، جس کے بعد پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔
پولیس کے مطابق پنگ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس موبائل پر حملہ کیا، جس میں ایس ایچ او سمیت دیگر اہل کار موجود ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابققریبی تھانے کے ملازمین سمیت شہر سے بھاری پولیس نفری جائے وقوع کی جانب روانہ کردی گئی ہے۔
پولیس اور حملہ آوروں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ اطلاع ملنے کے فوراً بعد بکتر بند گاڑیاں بھی جائے وقوع کی جانب روانہ کردیں گئی ہیں۔

Recent Posts

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی سوزش میں مبتلا

ریاض(قدرت روزنامہ)سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی سوزش میں مبتلا ہوگئے۔ خبر…

1 min ago

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو ججز کی تعیناتی کیلئے آخری موقع دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو ججز کی تعیناتی کے لیے…

10 mins ago

اسلام آباد: تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمات میں عمران خان و دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد نے آزادی مارچ پر تھانہ کراچی…

18 mins ago

ایرانی صدر کے جاں بحق ہونے پر پاکستان کا ایک روزہ سوگ کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پر ایک…

29 mins ago

گورنر سندھ کا کرغستان میں پھنسے سندھ کے طالبعلموں کو مفت فضائی ٹکٹ دینے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بشکیک میں پھنسے سندھ سے تعلق رکھنے…

44 mins ago

ہتک عزت بل کا معاملہ: مریم نواز نے تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو طلب کرلیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پرتمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو آج پنجاب…

57 mins ago