الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے انتخابی فارم جاری کردیے


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو ہونےو الے جنرل الیکشن کے انتخابی فارم جاری کردیے .
ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی و قومی اسمبلی کے حلقوں کے فارم 45، 46، 48 اور 49 جاری کردیے ہیں .


الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ وار تمام فارمز اپنی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں