وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے حکومت بلوچستان کے تمام پروجیکٹ ڈائریکٹرز اور فیلڈ افسران کے دفاتر متعلقہ اضلاع منتقل کرنے کی ہدایت کردی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے حکومت بلوچستان کے تمام پروجیکٹ ڈائریکٹرز اور فیلڈ افسران کے دفاتر متعلقہ اضلاع منتقل کرنے کی ہدایت کردی

 وزیر اعلٰی میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ 

تمام ڈویژن ، اضلاع کا اچانک دورہ کروں گا

کوئی بھی افسر جائے تعیناتی سے غیر حاضر پایا گیا تو سخت کارروائی ہوگی پروجیکٹ ڈائریکٹرز اور افسران صوبائی دارالحکومت کو مستقل ٹھکانہ نہ بنائیں 

افسران اپنی ڈیوٹی پر حاضر رہ کر اپنے تفویض کردہ امور نمٹائیں 

وزیر اعلٰی میر سرفراز احمد بگٹی کی ہدایت کی ہے کہ 

عوام کو درپیش مشکلات اور مسائل کے حل لئے افسران اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں، ،

. .

متعلقہ خبریں