رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی نے اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی نے اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈپٹی سپیکر غزالہ گولہ کی زیرصدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا،ایم پی اے صادق سنجرانی نے اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھا لیلا،ڈپٹی سپیکر غزالہ گولہ نے صادق سنجرانی سے حلف لیا،میر ظفر اللہ زہری اور محمد خان لہڑی نے بھی اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھا لیا .

. .

متعلقہ خبریں