صوبائی اسمبلی کا اجلاس، نور محمد دمڑ نے رکنیت کا حلف اٹھا لیا


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ کی زیر صدارت منعقد، اجلاس میں جمعہ کی نماز کا وقفہ ہوا جس کے بعد اجلاس واپس شروع ہوا۔نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی نور محمد دمڑ نے رکنیٹ کا حلف اٹھا لیا، ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی نے نور محمد دمڑ سے حلف لیا۔