بی این پی عوامی کے اسد اللہ بلوچ کا صدارتی الیکشن سے بائیکاٹ
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)رکن بلوچستان اسمبلی اور بی این پی عوامی اسد اللہ بلوچ نے صوبائی اسمبلی میں صدارتی الیکشن سے بائیکاٹ کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق اسد اللہ بلوچ نے اپنے اعلان کے بارے میں مزید کہا کہ گوادر اور موجودہ سیاسی صورتحال پر صدارتی انتخاب کا بائیکاٹ کر رہا ہوں۔