موسم کی صورتحال، آج سے 13مارچ کے دوران بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواﺅں کا ایک اور سلسلہ 12 مارچ کو ملک میں داخل ہوگا، آج سے 13 مارچ کے دوران بلوچستان کے کئی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔مغربی ہواﺅں کا نیا سلسلہ آج بلوچستان میں داخل ہوگا، نئے سلسلے کے تحت 11 مارچ تک ملک کے بالائی علاقوں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے پیشگوئی کے مطابق سندھ میں 10 اور 12 مارچ کے دوران سکھر، جیکب آباد، کشمور، لاڑکانہ اور دادو میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے پنجاب اور اسلام آباد میں 11 سے 14 مارچ کے دوران بارشوں اور چند مقامات پر ڑالہ باری کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے۔۔محکمہ موسمیات کے مطابق 10 سے 15 مارچ کے درمیان خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

Recent Posts

بانی پی ٹی آئی بتائیں جنرل (ر) ظہیرالاسلام کی تیسری قوت وہ نہیں تھے؟ نواز شریف

لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ خوشیاں منائیں…

6 mins ago

نواز شریف 6 سال بعد دوبارہ ن لیگ کے صدر منتخب

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم نواز شریف 6 برس بعد دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے…

14 mins ago

نواز شریف بکے نہیں، جھکے نہیں، ان کی بیٹی ہونے پر فخر ہے: مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف بکے نہیں،…

23 mins ago

ہونڈا نے اپنی نئی گاڑی مارکیٹ میں متعارف کروا دی

ہونڈا نے ٹیوٹا ’ پریئس‘ کو ٹکر دینے کیلئے ’ سویک ہائبرڈ ‘ کا 2025…

37 mins ago

آئی فون نے چین میں اپنے موبائل فونز کی قیمتیں گرا دیں

ایپل نے یہ اقدام چینی موبائل کمپنی ’ ہواوے ‘ کے ساتھ جاری سخت مقابلے…

52 mins ago

ہونڈا CD70 کی تازہ قیمت سامنے آ گئی

CD70 ایک لاکھ 57 ہزار 900 روپے میں مارکیٹ میں دستیاب ہے اسلام آباد (قدرت…

59 mins ago