پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ سینٹرل کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں‘ زوہیب آفریدی


کراچی(قدرت روزنامہ) پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ سینٹرل کے سابق صدر زوہیب آفریدی نے کہا ہے کہ پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ سینٹرل کے نومنتخب صدر ارباب خانزادہ کوہستانی سینئر نائب صدر ریحان خان جنرل سیکرٹری جمیل خان یوسفزئی اور پوری کابینہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں.
اور پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ سینٹرل کے سابق صدر یاسین صافی اور سابق جنرل سیکرٹری عادل آفریدی کو خارج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنے تمام تر صلاحیتوں کو بروے کار لاتے ہوئے ڈسٹرکٹ سینٹرل کو منظم کرنے کے ساتھ ساتھ کئی پروگرام منعقد کئی.اور بہترین طریقے سے اپنی آئینی مدت پوری کرنے کے بعد نئی کابینہ کو زمہ داری سونپ دی.