صدارتی انتخاب: سندھ اسمبلی میں شاندار کھانوں کا اہتمام
کراچی (قدرت روزنامہ)صدارتی انتخاب کے موقع پر سندھ اسمبلی میں ارکان کے لیے ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ظہرانے میں بریانی، تکہ، ملائی بوٹی، سبزی، قورمہ، نان چپاتی، پھل اور دیگر اشیاء شامل کی گئیں۔
سندھ اسمبلی میں صدارتی انتخاب کے موقع پر ڈپٹی اسپیکر انتھونی نوید، فریال تالپور، جام اکرم اللہ دھاریجو، امتیاز شیخ اور دیگر ارکان نے بھی ووٹ کاسٹ کیا۔