صدارتی انتخاب: سندھ اسمبلی میں شاندار کھانوں کا اہتمام


کراچی (قدرت روزنامہ)صدارتی انتخاب کے موقع پر سندھ اسمبلی میں ارکان کے لیے ظہرانے کا اہتمام کیا گیا . ظہرانے میں بریانی، تکہ، ملائی بوٹی، سبزی، قورمہ، نان چپاتی، پھل اور دیگر اشیاء شامل کی گئیں .


سندھ اسمبلی میں صدارتی انتخاب کے موقع پر ڈپٹی اسپیکر انتھونی نوید، فریال تالپور، جام اکرم اللہ دھاریجو، امتیاز شیخ اور دیگر ارکان نے بھی ووٹ کاسٹ کیا .

. .

متعلقہ خبریں