نواب ثناءاللہ زہری کا سابق صدر آصف علی زرداری کو دوسرے مرتبہ صدر بننے پر مبارکباد


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نواب ثناءاللہ زہری کا سابق صدر آصف علی زرداری کو دوسرے مرتبہ صدر بننے پر مبارکباد
کوئٹہ: دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونا پیپلزپارٹی کے لئے ایک بڑی کامیابی ہے، سابق وزیر اعلی نواب ثناءاللہ زہری
کوئٹہ: بھاری اکثریت واضح کرتی ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری پورے ملک کےلئے قابل قبول شخصیت ہیں، نواب ثناءاللہ زہری
کوئٹہ: آصف زرداری نے اپنے سابقہ دور میں انقلابی اقدامات کرکے چاروں صوبوں کو جڑے رکھا، سابق وزیر اعلی نواب ثناءاللہ زہری
کوئٹہ: سابق صدر آصف علی زرداری نہ صرف بلوچستان بلکہ ملک کے دیگر پسماندہ علاقوں کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے، نواب ثناءاللہ زہری
کوئٹہ: این ایف سی ایوارڈ سمیت صوبوں کو خودمختاری دینے میں سابق صدر آصف زرداری نے اہم کردار ادا کیا، نواب ثناءاللہ زہری
کوئٹہ: پیپلزپارٹی کے تمام منتخب نمائندے آصف علی زرداری کے ہاتھ مضبوط کریں گے، نواب ثناءاللہ زہری

. .

متعلقہ خبریں