پشاور: مبینہ خودکش دھماکا، 2 افراد جاں بحق

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور کے علاقے بورڈ بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا . پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے .

ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی کے مطابق مبینہ طور پر خودکش دھماکا ہوا ہے . انہوں نے بتایا کہ پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع کی طرف روانہ کر دی گئی ہے . . .

متعلقہ خبریں