کراچی (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بلوچستان، سندھ کے بعض علاقوں خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
گوادر سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں رات گئے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
واضح رہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ گزشتہ روز بلوچستان میں داخل ہوگیا، محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 13 مارچ تک بلوچستان کے 28 اضلاع میں بارشوں اور زیارت، کوئٹہ، چمن، پشین، قلعہ عبداللّٰہ اور قلعہ سیف اللّٰہ کے پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
پی ڈی ایم اے بلوچستان نے بارشوں اور برف باری کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا ہے۔
نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…
کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…