انہوں نے اپنے اپارٹمنٹ کا کرایہ نیشنل بنک میں جمع کرایا . مجموعی طور پر 53لاکھ 24797روپے کرایہ کی مد میں جمع کرائے گئے . روزنامہ جنگ کے مطابق سات فروری 2018سے27جون 2022تک کا کرایہ 39لاکھ 5110روپے بنتا تھا . آٹھ جون 2022سے 31جو لائی 2023تک کا کرایہ 14لاکھ 19687روپے بنتا تھا . یہ رقم23اگست 2023کو سر کاری خزانہ میں جمع کرائی جاچکی ہے . . .
اسلام آ باد(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم انوار الحق کا کڑ نے منسٹر اینکلیو اسلام آ باد کی رہائش گاہ کا کرایہ جمع کرادیا ہے .
وزارت ہا ؤسنگ و تعمیرات کے حکام نے بتایا کہ ا نوار الحق کا کڑ منسٹر اینکلیو اسلام آ باد کے بلاک اے کے اپارٹمنٹ نمبر پانچ میں مقیم ہیں .
متعلقہ خبریں