نومنتخب صدر آصف زرداری کو صدارتی پروٹوکول اور سکیورٹی فراہم کردی گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نومنتخب صدر آصف زرداری کو صدارتی پروٹوکول اور سکیورٹی فراہم کردی گئی . آصف زرداری حلف برداری تقریب سے قبل ایوان صدر منتقل ہو جائیں گے،نومنتخب صدر کا اہم سامان ایوان صدر منتقل کر دیاگیا،سامان آصف زرداری کی پرسنل سیکرٹری رخسانہ بنگش کی نگرانی میں منتقل کیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں